
ٹرمپ کی دوسری مدت میں غیر قانونی تارکین وطن میں خوف کی لہر
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کے دوران غیر قانونی تارکین وطن کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں، کیونکہ ان کی حکومت نے بڑے پیمانے پر ملک بدری کو اپنی پالیسی کا اہم حصہ بنا لیا ہے۔ کمیونٹی میں خوف اور بے یقینی کی فضا ہے، لوگ گرفتاریوں اور خاندانوں کی علیحدگی کے ڈر میں…