
ابو عاظمی کے متنازعہ بیان پر ہنگامہ: یوگی آدتیہ ناتھ اور ادھو ٹھاکرے کا سخت ردعمل
نئی دہلی: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاظمی کے متنازعہ بیان پر سخت حملہ کرتے ہوئے ان کے پارٹی سے اخراج کا مطالبہ کیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، “اس شخص کو سماجوادی پارٹی سے نکال کر اتر پردیش بھیج دو، ہم…