چائے کا حیرت انگیز فائدہ: پانی کو زہریلی دھاتوں سے پاک کرنے کی قدرتی صلاحیت

ایک نئی تحقیق میں چائے کے ایک اور حیران کن فائدے کا انکشاف ہوا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی، امریکہ کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ چائے قدرتی طور پر پانی میں موجود بھاری دھاتوں جیسے سیسہ (لیڈ)، کرومیم اور کیڈمیم کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ دریافت چائے کے صحت…

Read More