
اتراکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 41 مزدور لاپتہ، 16 کو بچا لیا گیا
چمولی: اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں بدری ناتھ مندر سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور سرحدی گاؤں مانا کے قریب ایک بڑا برفانی تودہ گرنے سے کم از کم 41 مزدور لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ مزدور بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے کیمپ میں تعینات تھے۔ واقعے کے وقت کیمپ میں کل 57 مزدور موجود تھے، جن…