سپریم کورٹ کی سخت سرزنش: پریاگ راج میں غیر قانونی انہدام پر یوگی حکومت کو پھٹکار

سپریم کورٹ نے پریاگ راج میں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر لوگوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ عدالت نے بدھ کے روز سماعت کے دوران اتر پردیش حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ جسٹس ابھے اوکا اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی سربراہی میں بینچ نے…

Read More

سپریم کورٹ نے سابق فوجی افسر کے خلاف ریپ کیس میں چارج شیٹ خارج کر دی

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے منگل کے روز ایک سابق فوجی افسر کیخلاف درج ریپ کیس کی چارج شیٹ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا اور کہا کہ یہ “قانون کے غلط استعمال” کے مترادف ہے۔ جسٹس سدھانشو دھولیا اور جسٹس کے ونود چندرن پر مشتمل بینچ نے کیپٹن (ریٹائرڈ) راکیش والیہ…

Read More