
الہ آباد ہائی کورٹ کا جامع مسجد سنبھل کی صفائی کا حکم
الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز محکمہ آثار قدیمہ کو ہدایت دی کہ وہ رمضان سے پہلے سنبھل کی جامع مسجد کے احاطے کی صفائی کرے۔ تاہم، عدالت نے مسجد کی چونے سے سفیدی (وائٹ واش) کی اجازت نہیں دی۔ یہ حکم جامع مسجد کمیٹی کی درخواست پر دیا گیا، جس میں رمضان…