
لاہور میں آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ میچ سے قبل بھارتی قومی ترانہ بجنے پر پی سی بی کا مذاق اُڑایا گیا
لاہور: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ بی کے اہم مقابلے میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ سے قبل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں حیران کن واقعہ پیش آیا۔ انگلینڈ کا قومی ترانہ مکمل ہونے کے بعد جب آسٹریلیا کے قومی ترانے کی باری آئی تو غیر متوقع طور پر بھارتی قومی ترانے ‘جنا گنا…