
امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبہ پر سخت کارروائیاں، یونیورسٹی آف شکاگو کے طالب علم پر سنگین الزامات
نیویارک، امریکہ – دسمبر کا مہینہ تھا، اور یونیورسٹی آف شکاگو میں تعلیمی سال کا آخری دور چل رہا تھا۔ مامایان جباتے(Mamayan Jabateh)، چوتھے سال کے طالب علم، اپنے رہائشی کمرے میں Carceral State کی سیاست پر ایک مضمون لکھ رہے تھے جب دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو چار محافظ کھڑے تھے۔ انہوں…