
وزیر اعظم مودی کی بہار میں اپوزیشن پر سخت تنقید: مہاکمبھ کی توہین ناقابل معافی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار میں اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ‘جنگل راج’ کے حامی ہیں وہ ہماری ثقافت اور عقیدے کے مخالف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے عوام ایسے افراد کو کبھی معاف نہیں کریں گے جو مہاکمبھ کی توہین کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ…