
صدر ٹرمپ کا یوکرین سے امداد کے بدلے نایاب معدنیات اور تیل کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو دی گئی اربوں ڈالر کی جنگی امداد کے بدلے نایاب معدنیات اور تیل حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب یوکرین اور امریکہ ایک معاہدہ طے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کے تحت یوکرین کو…