
اتر پردیش: سب انسپکٹر نایاب خان نے روزے کی حالت میں سرکاری کوارٹر میں خودکشی کرلی
اتر پردیش کے رامپور ضلع کے سوار پولیس اسٹیشن میں تعینات 50 سالہ سب انسپکٹر نایاب خان نے اپنے سرکاری کوارٹر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ وہ اوریہہ ضلع کے رہائشی تھے۔ واقعے کی تفصیلات بدھ کے روز نایاب خان ایک کیس کے سلسلے میں عدالت گئے تھے اور واپس آکر اپنے کمرے…