
کمبھ میں شوہر نے بیوی کو مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کر دیا، بچوں سے کہا ماں گم ہو گئی
کمبھ میلے میں ایک 48 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنی 40 سالہ بیوی کو ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، دہلی کے تریلوک پوری کا رہائشی اشوک کمار اپنی بیوی میناکشی کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے کے باعث اسے کمبھ لے گیا اور وہاں قتل کرنے کی…