
ماریشس کے یومِ آزادی کی تقریبات میں نریندر مودی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے
نئی دہلی: ماریشس کے وزیرِاعظم نوین رامگولام نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی ملک کے (57)ستاون ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے رامگولام نے کہا کہ وزیرِاعظم مودی کی مصروفیات کے باوجود وہ ماریشس کے لیے اعزاز کی…