
مسجد الحرام میں روزہ داروں کے لیے لاکھوں افطار پیکٹس کا بندوبست
ریاض: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی تیاری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، انتظامیہ نے مسجد الحرام میں روزہ داروں کے لیے 56 لاکھ سے زائد افطار پیکٹس فراہم کرنے کا بندوبست کیا ہے۔ مسجد الحرام اور اس کے صحنوں میں وسیع پیمانے پر…