
نیو ٹاؤن کولکتہ میں زیادتی اور قتل کا واقعہ: بدھان نگر میں 100 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
نیو ٹاؤن کولکتہ: میں 14 سالہ بچی کے زیادتی اور قتل کے واقعے کے بعد بدھان نگر کمشنریٹ کے تحت 100 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے خاص طور پر ان علاقوں کو ترجیح دی ہے جہاں روشنی کی کمی ہے اور جنہیں…