
مہاراشٹر بجٹ 2025-26: اجیت پوار کا بڑا اعلان، ممبئی میں تیسرا ایئرپورٹ، خواتین اور کسانوں کے لیے خصوصی اسکیمیں
ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ اجیت پوار نے آج (10 مارچ) ریاستی اسمبلی میں مہاراشٹر کا بجٹ 2025-26 پیش کیا۔ یہ نئی مہایوتی حکومت کے تحت پیش ہونے والا پہلا بجٹ ہے، اور اجیت پوار کا گیارہواں بجٹ ہے۔ اس بجٹ میں زراعت، بنیادی ڈھانچے، خواتین کی ترقی اور توانائی کے…