
اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی شہید، ٹرمپ کے ایلچی کی مشرق وسطیٰ واپسی کی تیاری
غزہ: اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ میں دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جب کہ غزہ پٹی پر انسانی امداد کی ترسیل روک دی گئی اور جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ حماس نے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ…