
لندن میں خالصتانیوں کا ہنگامہ، وزیر خارجہ جے شنکر کی گاڑی روکنے کی کوشش، بھارتی پرچم کی بے حرمتی
لندن میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے دورے کے دوران خالصتانی مظاہرین نے ہنگامہ برپا کر دیا۔ وہ چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک کے ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کے بعد جیسے ہی اپنی گاڑی کی طرف بڑھے، وہاں پہلے سے موجود خالصتانی حامیوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ مظاہرین کی نعرے بازی اور…