
دہلی سے جے پور صرف 30 منٹ میں؟ بھارت کا پہلا ہائپر لوپ ٹیسٹ ٹریک تیار
نئی دہلی: بھارت میں مستقبل کی جدید سفری سہولت، ہائپر لوپ کا پہلا ٹیسٹ ٹریک مکمل کر لیا گیا ہے۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس نے وزارت ریلوے کی مدد سے 422 میٹر لمبا ہائپر لوپ ٹیسٹ ٹریک تیار کیا ہے، جو 350 کلومیٹر کا سفر محض 30 منٹ میں مکمل کرنے کی صلاحیت…