
کجریوال کی ناکامی کے بعد، بھگونت مان حکومت کا پولیس اور افسران کی بڑے پیمانے پر برخاستگی کا فیصلہ
عام آدمی پارٹی کی دہلی میں ناکامی کے بعد پنجاب حکومت نے بدعنوانی کے خلاف مہم تیز کر دی چندی گڑھ: دو ہزار بائیس میں جب عام آدمی پارٹی نے پنجاب میں بھاری کامیابی حاصل کی اور ایک سو سترہ میں سے بانوے نشستیں جیت کر حکومت بنائی، تو یہ سمجھا گیا کہ ریاست میں…