
فریڈرش مرز: جرمنی کے نئے چانسلر بننے والے اہم سیاسی رہنما
برلن، 24 فروری:جرمنی کے اہم سیاسی رہنما فریڈرش مرز ملک کے اگلے چانسلر بننے کے لیے تیار ہیں، کیونکہ ان کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ مرز کی قیادت میں اس اتحاد نے آٹھائیس اعشاریہ پانچ فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ چانسلر اولاف شولز کی…