یوکرین پر روسی حملے کے تین سال مکمّل : عالمی حمایت کا امتحان

ماسکو نے ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی، اقوام متحدہ میں متضاد قراردادیں پیش ہونے والی ہیں۔ یوکرین پر روسی حملے کے تین سال مکمل ہونے پر یورپی یونین اور کینیڈا کے اعلیٰ حکام کییف میں یکجہتی کے اظہار کے لیے جمع ہوئے۔ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز اپنے ملک…

Read More