
مہاراشٹر کی سرکاری بسوں کو مفت سفر کی سہولت سے روزانہ کروڑوں کا نقصان
ممبئی: مہاراشٹر حکومت کو انتخابات سے قبل دی گئی رعایات کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایم ایس آر ٹی سی) کو خواتین کے لیے کرایوں میں کمی اور بزرگ شہریوں کے لیے مفت سفر کی سہولت کے باعث روزانہ تین کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔…