
وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان گرما گرم بحث، یوکرینی وفد کو باہر جانے کا حکم
واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات ابتدائی رسمی جملوں کے بعد شدید بحث میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں یوکرینی وفد کو باہر جانے کا حکم دے دیا گیا۔ اس ملاقات میں دنیا بھر کے میڈیا کے نمائندے موجود…