ڈھاکہ میں کتابی میلے پر ہنگامہ، مظاہرین کا تسلیمہ نسرین کی کتابوں پر اعتراض، یونس نے تحقیقات کا حکم دے دیا
ڈھاکہ میں ایک گروپ نے کتابی میلے میں ایک اسٹال پر دھاوا بول دیا کیونکہ وہاں جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کی کتابیں رکھی گئی تھیں۔ مظاہرین نے کتابوں کی موجودگی پر شدید احتجاج کیا، نعرے لگائے اور ہنگامہ کھڑا کر دیا، جس کے بعد پولیس کو مداخلت کرنا پڑی۔ صورتحال مزید بگڑ گئی…