
روپے کی قدر میں تیزی سے کمی، ڈالر کے مقابلے میں 87 کی سطح پر پہنچ گیا
نئی دہلی: بھارتی روپیہ 25 فروری کو تین ہفتوں میں اپنی سب سے بڑی گراوٹ کا شکار ہوا اور 50 پیسے کی کمی کے ساتھ 87.21 پر بند ہوا۔ یہ کمی امریکی ڈالر میں اضافے کے باعث ہوئی، جو میکسیکو اور کینیڈا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ محصولات (ٹیرف) کے اعلان کے بعد…