یو اے ای میں یوپی کی خاتون کو سزائے موت دے دی گئی

نئی دہلی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی بھارتی خاتون شاہزادی خان کو 15 فروری 2025 کو ابو ظہبی میں پھانسی دے دی گئی۔ وزارت خارجہ نے پیر کے روز دہلی ہائی کورٹ کو اس کی تصدیق کی۔ تیتیس سالہ شاہزادی خان، جو اتر پردیش کے باندا ضلع…

Read More

بس ڈپو میں انتظار کر رہی 26 سالہ خاتون شیوشاہی بس میں زیادتی کا شکار

پونے: سوارگیٹ بس ڈیپو میں بس کے انتظار میں بیٹھی 26 سالہ خاتون کو ایک شخص نے شیوشاہی بس میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ یہ افسوسناک واقعہ بدھ کی صبح تقریباً 5 بجے پیش آیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس سمرتانا پاٹل کے مطابق، متاثرہ خاتون اپنے آبائی شہر پھلتن جانے کے لیے…

Read More

جھارکھنڈ: شادی سے واپس آنے والی 5 قبائلی لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، 18 نابالغ لڑکے گرفتار

پولیس نے اطلاع دی ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پانچ نوجوان قبائلی لڑکیاں جھارکھنڈ کے رانیہ علاقے میں ایک شادی میں شرکت کے بعد گھر جا رہی تھیں۔ پولیس نے جھارکھنڈ کے کھنٹی میں پانچ نابالغ قبائلی لڑکیوں کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری کے سلسلے میں 18 نابالغ لڑکوں کو…

Read More