
پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے نوح تشدد معاملے میں ملزم توفیق کو مستقل ضمانت دے دی
نئی دہلی، 6 مارچ: پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں نوح تشدد معاملے کے ملزم توفیق کو مستقل ضمانت دے دی۔ وہ تھانہ نگینہ، ضلع نوح میں درج ایف آئی آر نمبر 137 کے تحت مختلف دفعات بشمول 148، 149، 379-بی، 435، 427، اور 153-اے کے تحت مقدمے کا سامنا کر…