
افغانستان میں غیر ملکی سیاحوں کا اسلام قبول کرنا موضوع بحث
کابل: حالیہ دنوں میں افغانستان کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں کے اسلام قبول کرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس پر عالمی انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی غور کر رہی ہیں۔ مختلف ممالک کے شہریوں کا افغانستان آ کر مذہب تبدیل کرنا خفیہ اداروں کے لیے حیرت کا باعث بن گیا…