
گوگل پے نے مخصوص ادائیگیوں پر 1 فیصد تک سہولت فیس وصول کرنا شروع کر دی
نئی دہلی، فروری 2025: بھارت کے نمایاں یو پی آئی ادائیگی پلیٹ فارمز میں سے ایک گوگل پے نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کیے جانے والے بل ادائیگیوں پر سہولت فیس وصول کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ چارجز صفر اعشاریہ پانچ فیصد سے ایک فیصد تک ہوں گے، جس میں جی ایس…