جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں مکانات مسمار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

الجزیرہ کی فیکٹ چیکنگ ایجنسی سناد کے مطابق سیٹلائٹ امیج کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ حماس کے ساتھ جاری جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں درجنوں مکانات کو مسمار کر دیا ہے۔ مصر اور غزہ کے درمیان رفح کراسنگ، جو کہ انکلیو کے لیے ایک اہم لائف…

Read More