
وزیرِاعظم مودی کی موٹاپے کے خلاف مہم میں عمر عبداللہ کی شمولیت، اظہارِ مسرت
سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیرِاعظم نریندر مودی کی جانب سے شروع کی گئی موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پیر کے روز وزیرِاعظم مودی نے عمر عبداللہ سمیت 9 دیگر شخصیات کو نامزد کیا تاکہ ملک میں موٹاپے کے خلاف جدوجہد…