اسرائیل کا غزہ کی ناکہ بندی جاری، مسلم ممالک نے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی

اسرائیلی افواج نے غزہ پر مزید حملے کیے، جس کے نتیجے میں رفح میں دو فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی حکومت عالمی دباؤ کے باوجود ایک ہفتے سے جاری ناکہ بندی ختم کرنے سے انکاری ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے مصر کی قیادت میں پیش کیے گئے غزہ کی…

Read More

حوثیوں کی اسرائیل کو وارننگ: غزہ میں امداد کی بحالی نہ ہونے پر حملے کی دھمکی

یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر چار دن کے اندر غزہ میں امداد بحال نہ کی گئی تو اسرائیل کو دوبارہ حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پچھلے چھ دنوں سے غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل مکمل طور پر بند ہے، جس سے وہاں کے حالات مزید…

Read More

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے کی مساجد پر حملہ، رمضان المبارک میں عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا

نابلوس: اسرائیلی فوج نے رمضان المبارک کے دوران مغربی کنارے میں واقع تاریخی الناصر مسجد کو نذر آتش کر دیا اور فائر بریگیڈ کو آگ بجھانے سے روک دیا۔ مقامی افراد کے مطابق، آگ نے امام کے رہائشی حصے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، جبکہ مسجد کی دیواروں اور قالینوں کو شدید نقصان…

Read More

غزہ میں جنگ بندی: امریکہ اور حماس کے خفیہ مذاکرات

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات رکاؤٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔ امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے حماس کے ساتھ براہ راست خفیہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں، جس کی تصدیق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بھی کر دی ہے۔ ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق، دو…

Read More

اسرائیل کا غزہ میں محاصرہ جاری، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اسرائیلی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور حماس کے رہنما غزہ چھوڑ دیں، بصورت دیگر سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے اس بیان کو “آخری وارننگ” قرار دیا۔ یہ دھمکی ایسے وقت میں سامنے آئی…

Read More

اسرائیلی کھجوروں کا عالمی بائیکاٹ: برآمدات کو شدید دھچکا، کمپنیاں شناخت چھپانے پر مجبور

دنیا بھر میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ سے اسرائیلی برآمد کنندگان مشکلات کا شکار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران کئی عرب اور اسلامی ممالک میں اسرائیلی کھجوروں کی مانگ رہتی تھی، لیکن اکتوبر 2023 میں غزہ پر حملے کے بعد بائیکاٹ کی مہم کے باعث ان کی ترسیل میں نمایاں کمی آئی…

Read More

مسجد الحرام میں روزہ داروں کے لیے لاکھوں افطار پیکٹس کا بندوبست

ریاض: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی تیاری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، انتظامیہ نے مسجد الحرام میں روزہ داروں کے لیے 56 لاکھ سے زائد افطار پیکٹس فراہم کرنے کا بندوبست کیا ہے۔ مسجد الحرام اور اس کے صحنوں میں وسیع پیمانے پر…

Read More

اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی شہید، ٹرمپ کے ایلچی کی مشرق وسطیٰ واپسی کی تیاری

غزہ: اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ میں دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جب کہ غزہ پٹی پر انسانی امداد کی ترسیل روک دی گئی اور جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ حماس نے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ…

Read More

اسرائیل پر غزہ میں امداد روکنے پر جنگی جرائم کا الزام

غزہ: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل غزہ میں فلسطینیوں کو بھوک اور قحط کا سامنا ہے، کیونکہ اسرائیل نے تمام انسانی امداد بند کر دی ہے۔ جبالیہ مہاجر کیمپ میں ایک خاتون نے خبردار کیا کہ “یہاں قحط اور بدامنی پھیل سکتی ہے۔” اقوام متحدہ اور عالمی برادری نے اسرائیل کے اس اقدام کی…

Read More

تباہ شدہ غزہ کی ایمانی حرارت ،کھنڈر میں افطار کے روح پرور منظر

غزہ میں 15 ماہ کی تباہ کن جنگ کے بعد ہر طرف ملبے کے ڈھیر اور تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ تقریباً ہر خاندان نے کسی نہ کسی عزیز کو کھو دیا، جبکہ کچھ خاندان مکمل طور پر ختم ہو گئے۔ تاہم، بے پناہ نقصان اور ہلاکتوں کے باوجود رمضان کی آمد پر غزہ کے…

Read More