فروری 25: خلیج بنگال میں 5.1 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں

نئی دہلی: خلیج بنگال میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیزمولوجی کے مطابق، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ صبح 6:10 بجے 91 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیزمولوجی کے جاری کردہ بیان کے مطابق، زلزلے کا مرکز 19.52° شمالی…

Read More