
کرناٹک میں اسرائیلی سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ساتھی مسافر کی نہر میں ڈوب کر موت
بنگلورو: کرناٹک کے کوپّل ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں جمعرات کی رات دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ متاثرہ خواتین میں ایک 27 سالہ اسرائیلی سیاح اور ایک مقامی ہوم اسٹے کی مالک شامل ہیں۔ یہ خوفناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ خواتین اپنے تین…