
بیڑ میں سرپنچ سنتوش دیشمکھ کا بہیمانہ قتل، ریاستی وزیر مستعفی
ممبئی: مہاراشٹر کے ضلع بیڑ کے گاؤں ماساجوگ کے سرپنچ سنتوش دیشمکھ کو نو دسمبر کو اغوا کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور موت کے منہ میں دھکیل دیا گیا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ انہیں لوہے کی راڈ سے مارا گیا اور وحشیانہ سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ تقریباً تین ماہ بعد…