
“وزن کم کرنے کا راز: خالی پیٹ یا کھانے کے بعد چہل قدمی – کون سی زیادہ مؤثر؟”
خالی پیٹ چہل قدمی اور کھانے کے بعد چہل قدمی، دونوں کے اپنے فوائد اور نقصانات ہیں۔ ماہرین کے مطابق، خالی پیٹ چہل قدمی چربی جلانے میں مدد دیتی ہے کیونکہ جسم کو فوری توانائی کے لیے خوراک دستیاب نہیں ہوتی، جس کے باعث وہ جمع شدہ چربی کو توانائی میں بدلتا ہے۔ ایک تحقیق…