
گورکھپور میں مسجد کی دو منزلوں کو مسمار کرنے کا حکم، تنازعہ شدت اختیار کر گیا!
گورکھپور میں رمضان کی تیاریوں کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب حکام نے ابوہریرہ مسجد کی دو بالائی منزلوں کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کرنے کا حکم دیا۔ اطلاعات کے مطابق، گورکھپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے مسجد کے نگراں شعیب احمد کو نوٹس جاری کیا، جس میں دعویٰ کیا…