
مہاراشٹر حکومت کا میڈیا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ، خبروں کی نگرانی کی جائے گی
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کا تجزیہ کرنے کے لیے ایک میڈیا مانیٹرنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے دس کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے بدھ کے روز جاری کردہ ایک سرکاری اعلامیے…