
اسرائیلی کھجوروں کا عالمی بائیکاٹ: برآمدات کو شدید دھچکا، کمپنیاں شناخت چھپانے پر مجبور
دنیا بھر میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ سے اسرائیلی برآمد کنندگان مشکلات کا شکار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران کئی عرب اور اسلامی ممالک میں اسرائیلی کھجوروں کی مانگ رہتی تھی، لیکن اکتوبر 2023 میں غزہ پر حملے کے بعد بائیکاٹ کی مہم کے باعث ان کی ترسیل میں نمایاں کمی آئی…