
مہاراشٹر میں ‘لو جہاد’ کے 1 لاکھ سے زائد شکایات موصول: وزیراعلیٰ فڈنویس
ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کو 1 لاکھ سے زائد “لو جہاد” کے معاملات کی شکایات ملی ہیں اور ان کے پیچھے ایک “منظم سازش” کارفرما ہے۔ حکومت نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو قانون کا مسودہ تیار کرے گی۔…